اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ قرآن کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج میں شریک راجہ فیصل ،افضل خان اور ملک پرویز گرفتارکرلیا گیا ہے۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ قرآن کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج میں شریک لوگوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، حکمران خدا کا خوف کریں اور بیگناہ لوگوں کو رہا کریں ۔
