صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچے کے علاقہ میں ڈاکوﺅں کی پولیس کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ،تین اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔آئی جی پنجاب نے آر پی او سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
