ریاض (بیورو رپورٹ)پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی سونے کی قیمتوں کو ”آگ “ لگ گئی، گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے پریشان کن خبر،دو معروف آٹو کمپنیوں کی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.97 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام 212.64 اور18 قیراط 173.98 ریال رہی اور 21قیراط ایک گرام سونا 202.97 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,948.53 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,041.32 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,226.89 ریال اور ایک کلوگرام سونا 233,591.99 ریال میں دستیاب رہا۔
یہ بھی پڑھیں : چائنہ کے ساتھ بارٹر ٹریڈ؟سیکرٹری تجارت نے پریشان کن بات کہہ دی