مادرملت فاطمہ جناح کی آج 58 ویں برسی منائی جا رہی ہے

لاہور(نیوز رپورٹر) مادر ملت فاطمہ جناح کی آج 58 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مزار قائد کے احاطے میں واقع مادر ملت کی قبر پر عوام فاتحہ خوانی کریں گے۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق فاطمہ جناح متحدہ پاکستان کی علامت سمجھی جاتی تھیں ، انہوں نے تحریک پاکستان میں قائداعظم محمد علی جناح کی ہر قدم پر مدد کی اور اپنے بھائی کے شانہ بشانہ کھڑی رہیں جبکہ قیام پاکستان کے بعد بھی سیاسی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا۔ فاطمہ جناح 9 جولائی 1967 کو کراچی میں اپنے ذاتی گھر موہٹہ پیلس میں انتقال کر گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے سٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی حمایت کے بدلے آئی ایم ایف سے کس چیز کی یقین دہانی مانگی؟تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں