خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا

خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صوبے کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 اگست کو ہوگی، انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ شیڈول کے مطابق اپیلٹ ٹربیونل یکم اگست تک فیصلے جبکہ حتمی فہرست 2 اگست تک جاری ہوگی جبکہ انتخابی نتائج 30 اگست تک مرتب کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:نوعمر لڑکی سے زیادتی کا ملزم چند ہی گھنٹوں میں پکڑاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں