PM german language

وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو،غیر ملکی مہمانوں کی خوشگوار حیرت اور داد

نتھیاگلی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب میں غیرملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں گفتگو،خیریت دریافت کی ، مہمانوں نے ان کی جرمن زبان پر دسترس کی داد دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نتھیاگلی میں تقریب میں غیرملکی مہمانوں سے جرمن زبان میں گفتگوکی جس وران غیر ملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں خیریت دریافت کرتے رہے۔ مہمانوں نے وزیراعظم کی خیرسگالی کے گرمجوش جذبات پر ان کی جرمن زبان پر دسترس کی داد دی،اس موقع پر شہباز شریف نے مہمانوں کو الوداع کرتے ہوئے بھی جرمن زبان میں کلمات ادا کئے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا وقت پر انتخابات کامطالبہ،آئی ایم ایف نے ہاتھ کھڑے کر دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں