9 may arrest

9 مئی واقعہ میں ملوث ایک اورشرپسند گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نومئی کا ایک اور مطلوب شرپسندمحمد ارسلان فوجی گرفتار کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار شرپسند محمد ارسلان فوجی تنصیبات کے جلاوگھیراو اور توڑ پھوڑ میں ملوث تھا ۔ملزم کے والدین نے 9 مئی سانحے کی شدید مذمت کی ،رسلان کے والدنے کہا کہ نو مئی کو جو ہوا میں اس کی شدید مذمت کرتاہوں، جو کچھ ہوا بہت غلط ہوا، نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں ان کو سیاستی رہنماوں کے بہکاوے میں نہیں آناچاہیے تھا۔

یہی بھی پڑھیں : 9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے پنجاب نگران حکومت میدان میں آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں