وزیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے چناب میں طغیانی ،وزیر آباد شہر میں پانی داخل ہونے کا خطرہ ،اداروں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ادارے نے دریا سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں9 ریسکیو سنٹرز قائم کر لیے،چناب سے ملحقہ دو دیہاتوں کو حساس قرار دیدیا گیا ،ان علاقوں میں لائف جیکٹس ،کشتیاں اور بڑی گاڑیاں پہنچا دی گئیں ،ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے پنجاب نگران حکومت میدان میں آگئی