ہیلمٹ نہ پہننے پر پیٹرول کے بعدموٹرسائیکل سواروں پر ایک اوربڑی پابندی عائد

ہیلمٹ نہ پہننے پر پیٹرول کے بعدموٹرسائیکل سواروں پر ایک اوربڑی پابندی عائد

لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور میں پیٹرول کے بعد بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کی پارکنگ اینٹری بھی بند کردی گئی نہ پیٹرول ملے گا نہ پارکنگ میں اینٹری ملے گی۔
کمشنر لاہور کیمطابق کسی بھی سرکاری پارکنگ میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں پارکنگ کی سہولت نہیں ملیگی۔کمشنر لاہور نے سرکاری پارکنگ سائٹس پر پابندی کے آگاہی بینرز آویزاں کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ سرکاری دفاتر میں کام کرنیوالے ملازمین بھی ہیلمٹ پہننے کی پابندی پر عمل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:ے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے گئی دو مسیحی خواتین پراسرار طورپر لاپتہ ہوگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں