drone

لاہور کے علاقہ کاہنہ میں 6کلو منشیات لیکر جانے والا ڈرون گر کر تباہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاہنہ رسول پورہ کے علاقہ میں6کلو منشیات کلیکر جانے والا ڈرون گر گیا ،علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ،قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے موقع پر پہنچ کر منشیات اور ڈرون کو قبضہ میں لے لیا
نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز اور پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کروڑوں کی ہیروئین لیکر ڈرون کہاں سے اڑا اور کہاں جا رہا تھا
واقعہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں 10 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ،عوام سراپا احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں