indus water tr

بھارت کی پاکستان کے خلاف آبی جارحیت جاری،پیشگی اطلاع کے بغیر پانی چھوڑنے کی اطلاعات

لاہور (مانیٹرگ ڈیسک) بھارت کی جانب پاکستان کیخلاف سے آبی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے،دریاﺅں میں پانی کا درست ڈیٹا فراہم کرنے میں مسلسل تاخیر کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔پاکستان نے بھارتی انڈس حکام کو خط لکھ کر پانی کے اخراج کا پیشگی ڈیٹا فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے بغیر اطلاع راوی،جہلم،ستلج اور بیاس میں پانی چھوڑنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھین : ”میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں