کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی با رنے سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کے واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج عدالتوں میں اہم کیسز کی سماعت نہیں ہو گی۔بار ایسوسی ایشن نے کل ریلی نکانے کا بھی علان کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ”میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے“