اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن ریفارمز کمیٹی کا اجلاس،ایاز صادق کو الیکشن اصلاحات کمیٹی کا متفقہ طقر پر چیئرمین منتخب کر لیا گیا
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں الیکشن ریفارمز کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا،اجلاس میں متفقہ طور پر ایاز صادق کو کمیٹی کا چئیرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کر لی