4 deaths

بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)چونگی امر سدھو کے علاقہ میں بارش کے دوران ایک مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4افراد جا ن کی بازی ہار گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ چونگی امرسدھو میں بارش کے دوران ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا،نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں