روسی تیل کی خریداری، بھارت بھی پاکستان کے نقشے قدم پر چل پڑا

روسی تیل کی خریداری، بھارت بھی پاکستان کے نقشے قدم پر چل پڑا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے خام تیل کی ادائیگی کے معاملے پر بھارت بھی پاکستان کے نقشے قدم پر چل پڑا، روسی تیل کی ادائیگک امریکی ڈالر کے بجائے چین کی کرنسی یوآن میں کرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرح بھارت بھی روسی تیل کی ادائیگک امریکی ڈالر کے بجائے چین کی کرنسی یوآن میں کرے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان نے روس کو تیل کی ادائیگی اپنے دیرینہ دوست ملک چین کی کرنسی یو آن میں کی تھی جس کی دیکھا دیکھی اب بھارتی ریفائنرز نے روس سے تیل کی درآمدات کے لیے چینی یو آن میں ادائیگی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:’دو برس پہلے ٹائٹن خراب ہوئی تو انہیں سونے کو کہہ دیا گیا‘ماضی میں سفر کرنیوالے سیاح کے دعویٰ نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں