قومی اسمبلی کی مدت میں توسیع؟راجہ ریاض نے اپنا وزن حکومتی پلڑے میں ڈال دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے پر راجا ریاض کی قیادت میں اپوزیشن نے حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور پانی پانی،وزیر اعلیٰ محسن نقوی برہم،لنگوٹ کس کر سڑکوں پر نکل آئے
”پاکستان ٹائم“کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی جانب سے اسمبلی مدت کی توسیع میں ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ حکومت کو پانچ سال توسیع کی گئنجائش ہے، ملک کی معیشت کی خاطر ہم موجودہ اسمبلی کی مدت بڑھانے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں گے۔راجہ ریاض نے کہا کہ حکومت کہہ رہی ہے اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جانا ہے، دیکھتے ہیں حکومت اسمبلی توڑتی ہے یا مدت بڑھاتی ہے، میرا خیال ہے انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں