ayesha ayaz

پاکستان کا ایک اور اعزازبنکاک میں عالمی تائی کوانڈو چیمپئین شپ ،سوات کی عائشہ 3میڈل لے اڑی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا ایک اور اعزاز،بنکاک میں ہونے والی عالمی تائی کوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑی عائشہ ایاز نے تین میڈل جیت لیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سوات کی بارہ سالہ عائشہ ایاز نے عالمی تائی کوانڈو چیمپئین شپ میں تین میڈل جیت کر دنیا بھر میں اپنے وطن کا نام روشن کر دیا،عالمی تائی کوانڈو چیمپئین شپ میں40ممالک کی 2200کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔عائشہ ایاز عالمی مقابلوں میںابتک سات میڈل حاصل کر چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈکپ، میتھیو ہیڈن نے شاداب خان کوپاکستان کے لیے ٹرمپ کارڈقراردیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں