لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری بیگم اور شریک ملزمہ سائرہ انور کی ضمانت منظوری کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی اپیل منظور کرتے ہوئے ملزمہ سائرہ انور کو نوٹس جاری کر دیا ۔اپیل کی سماعت جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار،عمران خان کیخلاف فوجداری کیس ختم