eye witness

توشہ خانہ کیس میں حکومت کو اہم عینی شاہد گواہ مل گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کو توشہ خانہ کیس میں کامیابی ملنے کا امکان،سابق وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کا عینی شاہد گواہی دینے کو تیار ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عینی شاہد متعلقہ افسر عمران خان کے ساتھ پروٹوکول افسر کے طور پر ڈیوٹی پر رہا اور تمام تحفے بشمول قیمتی اور نایاب گھڑی ملنے کا بھی گواہ ہے۔متعلقہ افسرکو ایک اہم ملک میں سفارتی ذمہ داری پر بھیج دیا گیا تھا ،حکومت نے اسے فوری طور پر اسلام آباد بلا لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے انصاف کی توقع نہیں“عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں تحفظات کا اظہار کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں