لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کی جیل سے طلبی کی درخواست دائر کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے دونوں ملزمان کو پانچ جولائی کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ،دونوں ملزم اس وقت دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
