web sites restriction

اداروں اور شخصیات کیخلاف منفی پرپیگنڈا ، 97ویب سائٹس کی”زبان بندی“ کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداروں اور شخصیات کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے کا الزام،وزارت داخلہ کی رپورٹ پر 97ویب سائٹس کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ویب سائٹس پر اداروں اور شخصیات کیخلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،وزارت داخلہ نے منفی پروپیگنڈا کرنے والی ویب سائٹس بند کرنے کی سفارش کر دی ۔رپورٹ آنے کے بعد تمام متعلقہ ویب سائٹس کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ”چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے انصاف کی توقع نہیں“عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں تحفظات کا اظہار کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں