اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ کورال میں درج مقدمہ کی سماعت، سیشن کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان و دیگر ملزمان کیخلاف تھانہ کورال میں درج مقدمہ کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی،جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کرتے ہوئے آئیندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے، سات ستمبر کے نوٹس جاری کر دیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر کی پارٹی چھوڑنے کی تردید ،پرویز خٹک بارے پالیسی بتا دی