indian army

بگڑتی صورتحال پر فوج میں بغاوت کا خدشہ،مودی سرکار کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج میں کرپشن ،جنسی جرائم اور بدسلوکی کے بڑھتے واقعات نے مودی سرکار کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی،فوج میں بغاوت کا خدشہ بڑھ گیا۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی افواج میں گزشتہ سال 537کورٹ مارشل ،6ہزار سے زائد ڈسپلن کے واقعات رپورٹ ہوئے۔12ہزار 410سے زائد فوجی بھگوڑے ڈیوٹی سے انکار پر نوکری سے برخاست ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : قرآن کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں مظاہرے جاری،سویڈن کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں