sp court

ملکی آبادی پر سپریم کورٹ میں بحث، 2روزہ کانفرنس بلالی گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)لاءاینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق دو روزہ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ ،کانفرنس 14اور15جولائی کو سپریم کورٹ میں ہو گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاءاینڈ جسٹس کمیشن نے ملکی آبادی سے متعلق دو روزہ کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے،سپریم کورٹ میں یہ کانفرنس 14اور15جولائی کو ہو گی۔ کانفرنس میںعالمی ماہرین سمیت سفارتکار بھی شریک ہو نگے۔

یہ بھی پڑھیں : مسلمان سویڈن مصنوعات کا بائیکاٹ ،ملعون کوانجام تک پہنچا کر دم لیں،سبطین خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں