پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کا جوابدینے سے انکار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پرویز خٹک کے ساتھ رابطہ کیا اور کے پی کے ارکا ن اسمبلی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب مانگا،پرویز خٹک نے جواب دینے سے انکار کر دیا ہے ۔یاد رہے کہ پرویز خٹک کیخلاف پارٹی کے ارکان نے شکایات کیں تھیں ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ قرآن پاک کو نذر آتش کرنا گھناﺅنا فعل،مقصد صرف مسلمانوں کی دل آزاری ہے،عمران خان