کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصا ف کا بڑا ایکشن،حافظ نعیم کومیئر الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے 31ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے 31 اراکین نے میئر کراچی کے انتخابات میں پارٹی کی پالیسی سے انحراف کیا تھا ، پہلے مرحلے میں 11 پھر 6 اس کے بعد 7 اور گزشتہ روز مزید 7 چیئرمینز کو کراچی کے پارٹی صدر حلیم عادل کی سفارش پر پارٹی سے نکال دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:علی محمد خان کی عدالت پیشی،جسمانی ریمانڈ مسترد،ایک بار پھر جیل منتقل