afghan

پشاور اور قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین آج عیدالاضحی منا رہے ہیں

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور اور بعض قبائلی اضلاع میں مقیم افغان مہاجر آج عیدالاضحی منا رہے ہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی کے صوبائی دارالحکومت اور قبائلی اضلاع میں مقیم افغان مہاجرین آج عیدالاضحی منا رہے ہیں ،یاد رہے کہ افغان مہاجر ہر سال عیدالاضحی سعودی عرب کے ساتھ مناتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور پولیس کا عیدالاضحی کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں