لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف کرنسی سمگلنگ کا سکینڈل سامنے آگیا ۔
ایف آئی اے نے راحت فتح علی کے اثاثہ جا ت کی تفصیلات کا 8سالہ ریکارڈ جمع کر لیا ۔ایف بی آر نے گلوکار کا 2014 سے2022تک کاریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور پولیس کا عیدالاضحی کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان تیار