security

لاہور پولیس کا عیدالاضحی کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان تیار

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے عیدالاضحی کے حوالے سے جامع سیکیورٹی پلان تیارکرلیا ۔
سی سی پی او لاہور کے مطابق پولیس مساجد اور عید کے اجتماعات کی حفاظت کیلئے پر عزم ہے،عید کی نمازکے پانچ ہزار اجتماعات کی سیکیورٹی کیلئے 8ہزار اہلکار تعینات ہونگے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں