shehbaz

شہباز شریف متحرک،آئی ایم ایف سے پھر رابطہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اورایم ڈی آئی ایم ایف میں رابطہ ،آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:عمران ریاض کہاں ہے،اسے بازیاب کرائیں،چیف جسٹس
نجی ٹی وی کے مطابق مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا نے وزیراعظم سے پیرس میں ملاقاتوں کے تناظر میں گفتگو کی،انہوں نے وزیراعظم اور انکی ٹیم کی پروگرام مکمل کرنے کیلئے کوششوں کا اعتراف کیا۔وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پروگرام کے نکات پر ہم آہنگی ایک دو دن میں آئی ایم ایف فیصلے کی شکل اختیار کرے گی۔کرسٹلینا جورجیوا نے کہا کہ پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی بلیک مارکیٹنگ ختم ،نئی قیمت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں