white file

فوجی عدالتوں کیخلاف کیس ”سفید فائل “چیف جسٹس کے حوالے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے سفید فائل چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سپرد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:سپریم جوڈیشل کونسل، ججزکے خلاف کاروائی کی درخواست خارج
نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس فائل میں فوجی حراست میں موجود 102افراد کی مکمل تفصیل موجود ہے،اہلخانہ کی زیر حراست افراد سے ہفتے کی بنیاد پر ملاقات ہو سکتی ہے،ملزمان کے اہلخانہ متعلقہ افسر کو درخواست دیکر ہفتے میں ایک بار ملاقات کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانتوں میں توسیع،شامل تفتیش ہونے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں