FIA

پرویز الٰہی کاجسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام سیشن کورٹ میں چیلنج

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے صدر تحریک انصاف پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام سیشن کورٹ میں چیلیج کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے موقف اختیا ر کیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں