asad shah

شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانتوں میں توسیع،شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس کی سماعت ،اسد عمر کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کر دی گئی،عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی جاری کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں