انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھی گئی 

 کراچی (کامرس رپورٹر ) انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔  کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کیا ۔  سٹاک مارکیٹ میں 1016 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 82 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں