pervez ilahi

پرویز الٰہی ایک بار پھر کیمپ جیل منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھر کیمپ جیل پہنچا دیا گیا۔
ایف آئی اے کی ٹیم سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو بکتر بند گاڑی میں کیمپ جیل لاہور سے عدالت لے گئی۔ پرویز الٰہی کو ضلع کچہری میں پیش کرکے ان کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگاگیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں