لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کیخلاف منی لانڈرگ کیس ،جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے عدالت سے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کیلئے درخواست کی،عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔
