نوابشاہ(وقائع نگار )دو مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 70سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:کشتی حادثہ کے بعد ایف آئی اے متحرک،انسانی سمگلرز کیخلاف کریک ڈاﺅن،مزید دو ملزم دھر لیے
ریسکیو ذرائع نے پاکستان ٹائم کو بتایا کہ مہران ہائی وے پر افسوسناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والی ایک بس کراچی سے اوباڑہ،دوسری پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ جاں بحق و زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کا سپیکر قومی اسمبلی کے بھائی کی ویڈیو کا نوٹس،کارروائی کا حکم دیدیا