لاہور (وقائع نگار خصوصی)وفاق کے بعدپنجاب کی نگران حکومت نے بھی عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5دن کام کرنیوالے دفاتر میں 28سے 30جون تک عید تعطیلات ہوں گی جبکہ6دن کام کرنیوالے دفاتر میں28جون سے 1 جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔
