اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کے دباﺅ پر حکومت نے 215ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئے بجٹ میں مزید ٹیکس عوام پر عائد کیے گئے ہیں ،عوام سے مجموعی طور پر 415ارب کے ٹیکس مزید وصول کیے جائینگے۔نیافنانس بل تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔
