تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک) سرکٹ ہاﺅس چوک میں دھماکہ ،پولیس کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ،ایک اہلکار جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ کے وقت پولیس کی گاڑیاں وہاں سے گزر رہی تھیں۔ڈی سی تربت نے بتایا کہ حملہ آور خاتون تھی جس کی شناخت کی جا رہی ہے۔
