اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی پارلیمنٹیرئنز نے حج پر جانا ہے ،ان کیلئے کل ایک فلائیٹ کا بندوبست کیا ہے وہ اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں،قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ارکا ن پارلیمنٹ حج پر جائیں اور ملک کیلئے دعا کریں۔
