hf naeem

میئر کراچی انتخاب،جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے رہنماحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پرشب خون مارا گیا ،بدترین دھاندلی کر کے قبضہ میئر منتخب کرایا گیا ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورا ملک اہل کراچی کے ساتھ کھڑا ہو رہا ہے کیونکہ کراچی ملک کا معاشی حب ہے ،ہم الیکشن کمیشن میں پٹیشن جمع کرا رہے ہیں،پیپلز پارٹی کا حقیقی چہرہ عوام کو ضرور دکھائیں گے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں