punjab univer

پنجاب یونیورسٹی کی ہاﺅسنگ سکیم میں 6ارب کا ”گھپلا“

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجا ب یونیورسٹی کی ہاﺅسنگ سکیم میں 6ارب روپے کا سکینڈل سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی کے اساتذہ نے اینٹی کرپشن میں درخواست جمع کرا دی ہے۔اینٹی کرپشن نے چار اساتذہ اور یونیورسٹی حکام کو طلب کر لیا ہے۔متاثرہ اساتذہ نے الزام لگایا ہے کہ کرپشن میں ملوث پروفیسر نے بھائی کی کمپنی کو بغیر اشتہار کے ٹھیکہ دیا ۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں