turk fighter

پاکستان ترک ایروسپیس انڈسٹری کے ”خان“ طیارے کے پروگرام میں شامل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے فضائی دفاع کا نیا دور شروع ہو گیا ،ففتھ جنریشن طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکاتان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن اسٹیتھ ائیر سپریریٹی فائیٹر جیٹ تیار کرے گا ۔پاکستان ترک ایروسپیس انڈسٹری کے ”خان“ طیارے کے پروگرام کا حصہ بن گیا ،پاکستان ترکیہ کے ساتھ ملکر جدید ٹوئن انجن ففتھ جنریشن طیارے تیا ر کرے گا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں