لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن ،9دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی ادارے نے فیصل آباد گوجرانوالہ بہاولپور ڈی جی خان اور ملتان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں،گرفتار دہشتگردوں کا تعلق ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔
