آزادکشمیر حکومت نے 24اور25جون کی سرکاری تعطیل منسوخ کردی

آزادکشمیر حکومت نے 24اور25جون کی سرکاری تعطیل منسوخ کردی

مظفرآباد (وقائع نگار) حکومت آزادکشمیرنے ترقیاتی و غیر ترقیاتی اخراجات کا تصرف عمل میں لانے کیلئے 24 اور25جون کی سرکاری تعطیل منسوخ کر دی۔
پاکستان ٹائم کے مطابق تعلیمی اداروں کے سوا تمام سرکاری دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے اوراس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں