لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو جیل میں ایک خصوصی رعایت مل گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی کو جیل میں گھر کاکھانا فراہم کیا جانے لگا ،جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ کا ڈرائیور روزانہ سبزی ،گوشت ،سلاد اور روٹی لیکر جیل پہنچتا ہے ،گھر سے آنے والا خصوصی کھانا کچن میں دیگر سامان کے ساتھ منتقل کر دیا جا تا ہے۔
