لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیراﺅ کا کیس،عدالت نے سابق گورنر کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا ہے،عدالت نے شناخت پریڈ کا عمل 27جون تک مکمل کرنے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔
