sup court

بڑی عدالت بڑا کیس ،سماعت شروع،اہم سوال و جواب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کو رٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیس کی سماعت شروع ،چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق آغاز میں سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دینا شروع کئے۔جسٹس عائشہ ملک نے پوچھا کہ کونسے مخصوص حالات ہیں جن میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہو سکتا ہے،وہ کان سا جرم ہو گا جن کے مقدمات ملٹری کورٹس کو بھجوائے جائینگے،آرمی ایکٹ کے تحت کیسے شکایت درج ہوتی ہے،آرمی ایکٹ کیسے لگتا ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں