murad

مراد سعید کا بھائی گرفتار

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس نے تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش تھا۔ کلیم سعید کو پی ٹی آئی کے دور میں 16 گریڈ کی ملازمت ملی تھی۔یادرہے کہ مراد سعید مختلف مقدمات میں مطلوب اور روپوش ہیں جبکہ پولیس ا±ن کی گرفتاری کے لیے متعدد چھاپے بھی مار چکی ہے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں